2021-02-08
زینبیون کے بھرتی کار کی گرفتاری پاکستان کے ساتھ ایرانی رویے کی عکاس ہے
حال ہی میں ایک عسکریت پسند کی گرفتاری، جو کہ ایران کے انقلابی گارڈز کے لیے کام کر رہا تھا، نے ایک بار پھر تہران کی ان پالیسیوں پر روشنی ڈالی ہے جو کہ پاکستان اور علاقے کی سیکورٹی کو نقصان پہنچا رہی ہیں۔