2021-05-19
چونکہ بین الاقوامی اتحادی افواج افغانستان سے نکل رہی ہیں دفاعی قوتیں سلامتی کو لاحق ممکنہ خطرات کو ٹالنے کی کوششوں کے جزو کے طور پر القاعدہ اور داعش جیسے دہشت گرد گروہوں کو بے اثر کر رہی ہیں۔
2021-05-17
افغان فورسز نے حالیہ ہفتوں میں، گروہ کی طرف سے ملک بھر میں علاقوں پر قبضہ کرنے کی کوششوں کے دوران، 1,000 سے زیادہ طالبان لڑاکوں، کمانڈروں اور اہم ارکان کو ہلاک کر دیا ہے۔
2021-05-11
یہ جنگ بندی اس وقت سامنے آئی جب کابل کے تباہ حال باشندے ہفتہ کے روز ایک بم حملے میں قتل ہونے والی اپنی بیٹیوں کے لیے غم کناں ہیں۔
2021-05-10
شام میں، ایران سے وابستہ ملیشیاؤں سے غیر ملکی جنگجوؤں کی ایک قابلِ قدر تعداد نکل گئی ہے جسے بڑھتے ہوئے عدم اطمینان اور کم ہوتی ہوئی تنخواہوں نے ہوا دی ہے۔
2021-05-06
اتحادی افواج کے افغانستان سے چلے جانے کے بعد پیدا ہونے والے ممکنہ خطرات کا مقابلہ کرنے کے لیے پاکستان نے بہت سے اقدامات کیے ہیں جیسے کہ سرحدی باڑ لگانا اور قبائلی پٹی سے عسکریت پسندوں کو نکالنا۔
2021-05-04
’باسم‘ کے نام سے معروف یہ افغان شہری مبینہ طور پر اس دہشتگرد گروہ کی ’نام نہاد عسکری شاخ‘ کے لیے ذمہ دار تھا۔
2021-05-03
امریکہ نے افغانستان سے واپس چلے جانے کے فیصلے کا اعلان کر کے، طالبان کے ساتھ کیا اپنا وعدہ پورا کیا ہے مگر شواہد تجویز کرتے ہیں ہیں کہ طالبان اپنے وعدے پورے نہیں کر رہے ہیں۔
2021-04-22
امریکی فوج ہمسایہ ممالک میں بیٹھ کر افغانستان میں پرتشدد انتہاپسندوں کی نگرانی جاری رکھنے اور ممکنہ طور پر ان پر حملہ آور ہونے کے امکانات پر غوروفکر کر رہی ہے۔
2021-04-19
طالبان زکوة کے نام پر ہر سال دو دفعہ، بوائی اور کٹائی کے دوران، کسانوں سے رقم بٹورتے ہیں اور بہت سے غریب افغان شہریوں کو عسکریت پسندوں کو ادائیگی کرنے کے لیے رقم ادھار لینا پڑتی ہے۔
2021-04-12
شہریوں کا کہنا ہے کہ رمضان کے دوران جنگ بندی ہو جانی چاہیے اور انہوں نے زور دیا ہے کہ افغان شہریوں کو ماہِ مقدس کے دوران تشدد سے تنگ نہیں کیا جانا چاہیے۔