2022-07-19
ایران کو کبھی جوہری ہتھیار حاصل نہ کرنے دینے کا امریکہ کا عہد
حکومتِ امریکہ نے سلامتی کی ایک قرارداد میں عہد کیا کہ وہ ایران کی جانب سے جوہری معاہدوں اور ضوابط کی جاری خلاف ورزیوں کے دوران 'اس نتیجہ کو یقینی بنانے کے لیے اپنی قومی قوت کے تمام عناصر کو بروئے کار لائے گا'۔