2019-07-11
ایرانی حملہ آور کشتیوں کی آبنائے ہرمز میں تیل کے برطانوی ٹینکر پر قبضہ کرنے کی کوشش
یہ پریشان کن واقعہ ایرانی افواج کی جانب سے بین الاقوامی پانیوں میں ایک امریکی ڈرون کو مار گرانے اور تیل کے دیگر کئی ٹینکروں پر حملہ کرنے کے بعد تناؤ سے بھرپور صورتحال میں پیش آیا ہے۔