2020-05-15
تباہ کن بحری حادثہ ایرانی فوج کی پیشہ واریت میں کمی کو اجاگر کرتا ہے
19 ایرانی فوجیوں کی حادثاتی موت ایرانی فوج کی جانب سے افتادوں، فاش غلطیوں اور ناقابلِ یقین دعووں کے سلسلے میں تازہ ترین واقعہ ہے جس کی بنیاد تہران کی دانستہ طور پر غلط ترجیحات ہے۔