بین الاقوامی امداد نے مغربی خطے میں 25 لاکھ افغان شہریوں کو شدید بھوک سے بچایا
ورلڈ فوڈ پروگرام، افغانستان بھر میں ضرورت مند خاندانوں کو ماہانہ نقد رقم اور خوراک کی امداد فراہم کر رہا ہے اور 2021 کے آغاز سے اب تک، 15 ملین افغانوں تک یہ امداد پہنچائی جا چکی ہے۔