دہشتگردی ٹی ٹی پی کے خودکش بمبار کے پولیس مسجد پر حملے کے بعد پاکستان انتہائی چوکس 2023-01-30 خون میں لت پت، زندہ بچ جانے والے ملبے سے لنگڑاتے ہوئے نکل رہے تھے، جبکہ ریسکیو آپریشن کے دوران، لاشوں کو ایمبولینسوں میں لے جایا جا رہا تھا۔
جرم و انصاف 2023-01-27 پیوٹن کی جانب سے عزتوں کے لٹیروں اور قاتلوں کو آزاد کرنے پر روسیوں کو اپنی جان کا خوف ویگنر گروپ کے کرائے کے فوجیوں کے پہلے دستے جو روسی جیلوں سے بھرتی کیے گئے تھے، معافی حاصل کر چکے ہیں اور وہ یوکرین میں لڑائی کے بعد وطن واپس آ رہے ہیں۔
معیشت 2023-01-26 سرد موسم اور غربت سے غریب افغانوں کی زندگیاں تاریک سخت موسمِ سرما نے افغانستان میں غربت اور بے روزگاری کو بڑھا دیا ہے اور بہت سے لوگ کام کی تلاش کے لیے سرحد پار خطرناک سفر کرنے پر مجبور ہو گئے ہیں۔