2023-01-09
اعلی ایرانی حکام احتیاطاً وینزویلا کے ساحلی گھروں کو نظر میں رکھے ہوئے ہیں، رپورٹ میں الزام
ایران کے چار اعلیٰ عہدے داروں نے وینزویلا کی حکومت سے کہا ہے کہ اگر اسلامی جمہوریہ کا سقوط ہو جاتا ہے، تو وہ ان کی اور ان کے اہل خانہ کی میزبانی کرے، جس سے قیاس آرائیاں شروع ہو گئیں۔