2023-03-06
پڑوسی ممالک کی طرف کیے جانے والے غیر قانونی سفر میں موجود خطرات کے باوجود، بہت سے افغان نوجوانوں کو کام کی تلاش میں اپنا ملک چھوڑنے کے علاوہ کوئی چارہ نظر نہیں آتا ہے۔
2022-10-27
سرحد پر لوٹنے والوں اور مشاہدین کے مطابق، بے قائدہ گرفتاریاں، تشدد اور ایران میں افغان پناہ گزینوں کی ملک بدری بڑھ رہی ہے۔
2022-06-13
حال ہی میں ملک بدر کیے گئے افغان شہریوں کا کہنا ہے کہ ایرانی حکومت کی طرف سے چھ ماہ کے رہائشی اجازت نامے کی پیشکش، محض مہاجرین کو گرفتار کرنے اور ایران سے نکالنے کی ایک چال ہے۔
2022-05-16
ایرانی حکام پر افغان مہاجرین پر تشدد اور انہیں مارنے پیٹنے کا الزام ہے جو کہ ایک ایسا عمل ہے جسے بہت سے علماء شرعی قانون کی خلاف ورزی کے طور پر دیکھتے ہیں۔
2022-04-22
ایران میں افغانوں پر تشدد کی بڑھتی ہوئی اطلاعات سے، قانونی باشندوں تک کو بھی گرفتاری، مار پیٹ اور افغانستان بھیجے جانے کا خوف لاحق ہے۔
2022-04-13
ایرانی حکومت نے کہا کہ یہ ویڈیوز 'بے بنیاد' ہیں، لیکن مہاجرین کے ساتھ بدسلوکی اور بے عزتی کے طویل اور ظالمانہ ٹریک ریکارڈ سے افغان لوگ اچھی طرح واقف ہیں۔
2022-02-18
ایرانی حکومت نے صوبہ نمروز میں کمال خان ڈیم پانی سے بھر جانے کے بعد افغان مہاجرین کی ملک بدری میں اضافہ کر دیا ہے۔
2022-02-14
لواحقین نے الزام لگایا ہے کہ گزشتہ چھہ ماہ کے دوران، ایک واحد سرحدی گزرگاہ سے تقریبا 100 افغان شہریوں کی لاشوں کو وطن واپس بھیجا گیا ہے جن میں سے بہت سی لاشوں سے، ایرانی فوجی ہسپتالوں میں رہنے کے بعد اہم اعضاء غائب تھے۔
2021-12-30
اگست میں سابقہ حکومت کے سقوط کے بعد سے، ایران سے واپس اپنے ملک آنے والے تقریبا 500,000 افغان مہاجرین میں سے تقریبا 400,000 کو زبردستی ملک بدر کیا گیا ہے۔
2021-12-08
امدادی گروہوں کے مطابق، اس موسم سرما میں نصف سے زیادہ افغان آبادی کو بھوک کا سامنا ہے، کیونکہ معیشت تباہی کے دہانے پر ہے۔