2022-07-06
پاکستان چینی پراپیگنڈے کے مرکزی اہداف میں سے ایک ہے کیونکہ یہ بہت قیمتی بیلٹ اینڈ روڈ پہل کاری کا ایک اہم جزو ہے۔ لیکن بڑھتی ہوئی عوامی ناراضگی بیجنگ کے منصوبوں کو پریشان کر رہی ہے۔
2022-03-16
چینی سرکاری ذرائع ابلاغ کریملن کی غلط معلومات کی تقلید کر رہے ہیں اور روسی صدر ولادیمیر پیوٹن کے لیے ہمدردی کا اظہار کر رہے ہیں۔
2022-01-27
پاکستان میں چین کا سفارت خانہ صحافیوں کو تلاش کر کے انہیں رقوم کی پیشکش کر رہا ہے اور اس کے بدلے میں وہ ایسے ذرائع ابلاغ کا مقابلہ کرنے کا خواہش مند ہے جنہوں نے بیجنگ کے 2022 کے سرمائی اولمپکس کو 'سیاسی اور بدنمام' کر دیا ہے۔
2021-12-03
تقریباً 3,500 اکاونٹس کی بڑی اکثریت ایک ایسے نیٹ ورک کا حصہ تھی جو چین کی کمیونسٹ پارٹی کے سنکیانگ میں مسلمانوں پر استبداد سے متعلق بیانیہ کو بڑھا چڑھا کر پیش کر رہی تھی۔
2021-09-13
سرکاری ذرائع ابلاغ 'قارئین کے تبصرے کی کہانیاں' مرتب کر رہے ہیں جو مغربی ذرائع ابلاغ کی ویب سائٹس پر روس نواز ٹرولز کی طرف سے دیے جانے والے تبصروں کو، 'اختلاف' کے اپنے دعوؤں کی بنیاد بناتی ہیں۔
2020-10-16
قبائلی اضلاع کی تقریباً 70 فیصد آبادی اپنے خبروں اور تفریح کے بنیادی ذریعے کے طور پر ریڈیو استعمال کرتی ہے۔
2020-09-07
جبکہ دیگر دنیا کوویڈ ۔19 کی وجہ سے لاک ڈاؤن سے متاثر ہے، بیجنگ اس امر میں مشغول دکھائی دیتا ہے کہ ایسا محسوس کرائے کہ ملک اس سے نکل چکا ہے۔ دیکھیں چین کا ریاستی میڈیا کیا کر رہا ہے۔
2020-08-25
متعدد ممالک نے قومی سلامتی کے خدشات کی بنا پر یہ دلیل دیتے ہوئے اس چینی ایپ پر پابندی عائد کی ہے کہ یہ غیر قانونی اور خفیہ طور پر اپنے صارفین سے متعلق معلومات جمع کر رہی ہے۔
2020-08-19
بیجنگ فعال طور پر دنیا کو قائل کرنے کی کوشش کر رہا ہے کہ صحت کے عالمی بحران کے دوران اس کی کوششیں 'ہیرو' والی رہی ہیں۔ حقائق کچھ اور بتاتے ہیں۔
2020-08-04
لیک ہونے والی دستاویزات میں انکشاف ہوا ہے کہ کورونا وائرس سے 40،000 ایرانی ہلاک ہوئے ہیں، نہ کہ 14،000 جیسا کہ حکومت کی جانب سے بتایا جا رہا ہے۔