2022-09-14
شی، پیوٹن کا آمرانہ ایجنڈوں کو آگے بڑھانے کے لیے وسطی ایشیاء کے دورے سے استفادہ
بیجنگ اور ماسکو کے بیانات جو 'مشترکہ سلامتی' اور 'منصفانہ ورلڈ آرڈر' کا درس دیتے ہیں وہ فوجی جارحیت اور انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں سے بالکل برعکس ہیں جس کی دونوں حکومتیں حمایت کرتی ہیں۔