2019-09-16
کمزور ہو جانے والے افغان طالبان کا مذاکرات کی ناکامی کے بعد روس کا رخ کرنے پر سوالات اٹھ کھڑے ہوئے
افغانی حیرت زدہ ہیں کہ اس گروپ کے اپنے اقدامات سے امن عمل کو کمزور کرنے کے بعد کمزور عسکریت پسند گروپ اور اس کے فوجی حمایتی کیا تبادلہ خیال کر رہے ہیں۔