2021-05-26
چینی ویکسین پر عدم اعتماد نے سعودی عرب جانے والے پاکستانیوں کے لیے رکاوٹیں کھڑی کر دیں
کووڈ-19 کی مزاحمت کرنے کی ان کی استعداد کے بارے میں جاری تشویش کے معاملے پر، سعودی عرب ان افراد کو آنے کی اجازت نہیں دے رہا جنہوں نے ملک میں کورونا کی چینی ساختہ ویکسین لگوائی ہیں۔