2021-10-06
طالبان کے قبضے نے ایران کے ساتھ تعلقات کو مشکلات سے دوچار کر دیا ہے
یوں لگتا ہے کہ ایران نے طالبان کو ترجیح دی ہے، جنہیں تہران نے برسوں سے افغانستان میں مخالف قوت کے طور پر عسکری طور پر معاونت فراہم کی ہے۔ اب طالبان کے برسرِاقتدار آنے پر، ایران ایک الگ ہی راگ الاپ رہا ہے۔