2023-02-27
چین کی یوکرین جنگ میں خود کو 'غیر جانبدار' ثالث کے طور پر پیش کرنے کی کوشش پر ملامت
چین کی طرف سے تنازع کی مذمت کرنے میں ناکامی اور ایسی خبروں کے بعد کہ وہ روس کو خودکش ڈرون فروخت کرنے کا منصوبہ رکھتا ہے، بیجنگ کی رہی سہی ساکھ کو مزید نقصان پہنچا ہے جبکہ وہ اپنے ایک نئے 'امن منصوبے' کی دلالی کر رہا ہے۔