ہم ہفتہ میں دو مرتبہ تازہ ترین خبروں اور مکالات سے اپ ڈیٹس بھیجتے ہیں
شواہد کا بڑھتا ہوا حجم ظاہر کرتا ہے کہ چین افغانستان کے قدرتی وسائل کو غیر قانونی کاموں، رشوت ستانی اور سمگلنگ کے ذریعے نکال رہا ہے۔
طیارہ طے شدہ وقت کے مطابق پہنچ ہی نہیں پایا، بلکہ بائیں انجن کی ریورس پروپلشن میں پیچیدگیوں کی وجہ سے واپس ہونا پڑا۔ یہ حزیمت ایک روایتِ ضابطہ میں درست بیٹھتی ہے۔
خستہ حال دیواریں، گرتی ہوئی سرنگیں اور تالہ بند بجلی گھر -- نہ ختم ہونے والے قرضوں کے ساتھ -- بیجنگ کے بیلٹ اینڈ روڈ انیشیٹو سے ابھرنے والے بہت سے مسائل میں سے کچھ ہیں۔
پاکستان میں وسیع تر استحکام کے راستے پر دہشتگردی، سلامتی اور تعاون سے متعلق مقامی نامہ نگاروں کی روزانہ کی خبریں اور مضامین۔