2021-01-18
تجزیہ نگاروں کے مطابق، چین کا صاف توانائی کی طرف مڑنا، عمل کم اور باتیں زیادہ ہے
بیجنگ کی طرف سے ماحولیاتی تبدیلی کا عالمی راہنما ہونے کی کوشش، کو کوئلے میں اس کی بھاری سرمایہ کاری سے نقصان پہنچ رہا ہے اور یہ بین الاقوامی اطلاعاتی جنگ میں حکومت کی طرف سے استعمال کیے جانے والے ہتھکنڈوں میں سے ایک ہے۔