2016-10-20
انٹیلی جنس رپورٹ: طالبان خودکش دھماکوں کے لیے بچوں کو اغوا کرتے ہیں
حکام کا کہنا ہے کہ حکومت دور دراز کے قبائلی علاقوں میں بچوں کو ان عسکریت پسند گروہوں سے بچانے کے لیے اقدامات کر رہی ہے جو ان کی برین واشنگ کرنے اور ان کی کمزوریوں سے ناجائز فائدہ اٹھانے کی کوشش کر رہے ہیں۔