2021-12-07
چین علاقائی رہنماؤں کو خاموش رہنے پر مجبور کرنے کے لیے اپنی معاشی برتری کو استعمال کر رہا ہے جبکہ بیجنگ مسلمانوں کے خلاف وحشت ناک اقدامات وضع کر رہا ہے، تاہم معروف زیادتی کو اب مزید قابو نہیں کیا جا سکتا۔
2021-11-30
کابل میں اقوامِ متحدہ کی اس ایجنسی نے ملک میں بڑھتے ہوئے انسانی بحران سے بری طرح سے متاثر تقریباً 3,000 خاندانوں میں نقد رقوم کی تقسیم کا بھی آغاز کر دیا۔
2021-11-12
حکومت سے منسلک اداروں کی جانب سے خواتین کو بل بورڈز سے ہٹانے کی حالیہ کوشش نے عوام میں تنقید کی ایک لہر پیدا کر دی۔
2021-11-10
روس کے قریبی اتحادی بیلاروس کی جانب سے مشرقِ وسطیٰ، افغانستان اور افریقہ سے آنے والے تارکین وطن کو پولینڈ کی سرحد پر حملہ کرنے کے لیے اکسایا جا رہا ہے تاکہ یورپی یونین پر پابندیاں ہٹانے کے لیے دباؤ ڈالا جا سکے۔
2021-10-22
43 ممالک کے دستخط شدہ ایک اعلامیہ میں چین کو اس کی مسلمان آبادی کے انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں، جس میں تشدد، جبری نامردی اور جبری گمشدگی شامل ہیں، کے لیے قصوروار ٹھہرایا گیا ہے۔
2021-10-04
بیجنگ کی چینی طور طریقوں کو اپنانے کی پالیسی میں مسجدوں کے میناروں اور گنبدوں کو ہٹانا اور اذان کو قومی ترانے سے تبدیل کرنا شامل ہے۔ ائمہ اور نمازیوں کا کہنا ہے کہ وہ مزاحمت کرنے کی طاقت نہیں رکھتے۔
2021-09-27
ہزارہ افراد کی طرف سے بنجر زمین کو فصلیں اگانے والے فارموں میں تبدیل کیے جانے کے چالیس سال بعد، طالبان انہیں ان کے گھروں سے بےدخل اور فصلوں سے محروم کر رہے ہیں۔
2021-07-23
ڈیلٹا قسم کے وائرس کے پھیلاؤ کے ساتھ ہی، پاکستان کی سرحد کے قریب مفلوک الحال سیستان و بلوچستان کے مکین پُرہجوم ہسپتالوں اور نگہداشت کی کمی کا مقابلہ کر رہے ہیں۔
2021-07-20
طالبان جیسے اسلام پسند گروہ کے ساتھ ژنجیانگ میں، جہاں چین مسلمانوں پر منظم جوروستم میں ملوث ہے، مشترکہ سرحد کے امکان پر بیجنگ میں خطرے کی گھنٹی تیز تر ہو رہی ہے۔
2021-07-14
عورتوں کے گھروں سے نکلنے پر پابندی لگا دی گئی ہے، آدمیوں کو داڑھی منڈوانے سے منع کر دیا گیا ہے، اور مقامی رہنماؤں کو اس گروہ کے جنگجوؤں سے شادی کرنے کے لیے نوجوان خواتین کی فہرستیں فراہم کرنے پر مجبور کیا جا رہا ہے۔