2020-08-18
گزشتہ چند برسوں کے دوران دس لاکھ سے زائد مسلمانوں کو دماغ شوئی کے کیمپوں میں ڈالنے والی ’ہولناک اور منظم بدسلوکی‘ کی مذمت کرنے کے لیے اسلامی علماء نمازِ جمعہ کا استعمال کر رہے ہیں۔
2020-07-29
آگاہی مہم اس بات پر توجہ مرکوز کرے گی کہ عسکریت پسندوں کی عدم موجودگی میں قانون کی حکمرانی کیسے کام کرتی ہے۔
2020-07-01
پاکستانی حکام نے ایرانی حکومت کو قیدیوں کی واپسی کے لیے قائل کرنے کی اپنی کوششیں تیز کر دی ہیں۔
2020-03-09
اسلامیت پسند جوابی مظاہرین نے خواتین کے حقوق کے مظاہرین پر لاٹھیاں برسائیں اور پتھر پھینکے۔
2020-01-13
سوشل میڈیا پر پوسٹ کی جانے والی ویڈیوز میں ہزاروں مظاہرین کو دکھایا گیا ہے جو سپریم لیڈر علی خامنائی اور اعلی عسکری راہنماؤں کی برطرفی کا مطالبہ کر رہے ہیں۔
2019-12-24
ایران میں مبینہ طور پر کم از کم 7,000 افراد کو گرفتار کیا گیا ہے، اور انٹرویوز اور شواہد ظاہر کرتے ہیں کہ متعدد کو تلخ حالات کا سامنا ہے۔
2019-08-12
حکام نے دور دراز کے علاقوں میں، جہاں سے زیادہ تر فون کالز آئی ہیں، شکایت کرنے والوں اور جواب دہندگان کے درمیان ملاقاتوں کا انتظام کرنا شروع کیا ہے۔
2019-05-23
چینی مجرم گروہ سرحد پار زیادہ خوشحال زندگی کے جھوٹے وعدوں کے ساتھ غریب لڑکیوں اور ان کے خاندانوں کو اپنے جال میں پھنساتے ہیں۔
2019-01-16
پولیس کی ایک رپورٹ میں انکشاف ہوا ہے کہ صرف سنہ 2018 میں ہی پنجاب میں نابالغ بچوں کے ساتھ جنسی زیادتی کے کم از کم 875 واقعات درج ہوئے تھے۔
2018-04-23
22 اپریل کو لاہور میں پشتون تحفظ تحریک کے زیر اہتمام نکالی جانے والی ریلی میں سول سوسائٹی ممبران سمیت ہزاروں مظاہرین نے شرکت کی۔