2021-02-05
مسلمان خاتون کی جانب سے سنکیانگ میں منظم عصمت دری کی چینی مہم کی تفصیلات
ایک متاثرہ فرد نے ایک نوجوان خاتون کی اجتماعی عصمت دری بذاتِ خود دیکھنے کے متعلق بتایا جسے کیمپ کا عملہ دیگر درجنوں زیرِ حراست افراد کے سامنے لے کر آئے تھے۔ پولیس اہلکاروں نے سب کی نظروں کے سامنے باری باری اس کی عصمت دری کی۔