2023-07-26
حکومت نے 'اخلاقی پولیس' کو واپس بلا لیا ہے، لیکن آئندہ انتخابات کے پیشِ نظر، حکام خود کو اس فیصلے سے دور کر رہے ہیں۔
2023-07-25
روس میں 100 سے زائد ایسی تنصیبات ہیں، جہاں حکومت غیر قانونی طور پر 25,000 سے زائد 'شہری یرغمال' رکھے ہوئے ہیں۔
2023-07-19
رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ نقل مکانی کرنے والوں کے کیمپوں پر دانستہ حملوں کا سلسلہ شامی حکومت اور اس کے اتحادیوں کی جانب سے جنگی حکمتِ عملی کے طور پر اپنایا گیا تھا۔
2023-05-04
خواتین پر سر ڈھانپنے کے فرمان کو نافذ کرنے کے لیے حکومت کی طرف سے کی جانے والی کوششوں کے باوجود، بہت سے لوگ اُس کے 'ضابطہِ لباس' کی نافرمانی کر رہے ہیں اور کہتے ہیں کہ وہ ایسا کرتے رہیں گے۔
2023-04-21
دونوں ممالک نے غیر ملکی شہریوں اور دوہری شہریت کے حامل افراد کے خلاف جاسوسی کے جھوٹے الزامات لگائے ہیں تاکہ انہیں پیادے کے طور پر استعمال کرنے کے لیے رکھا جائے۔
2023-04-12
مایوس روسی بھرتی جو رضاکارانہ ہتھیار ڈالنے کو اپنے لیے بہترین اختیار کے طور پر دیکھتے ہیں مدد کے لیے یوکرینی حکام سے رابطہ کر رہے ہیں۔ 'میں جینا چاہتا ہوں' ہاٹ لائن پر ایک دن میں تقریباً 80 کالز آ رہی ہیں۔
2023-03-09
جنگ کے آغاز سے اب تک، 8 ملین سے زیادہ یوکرینی باشندے اپنا گھر بار اور ملک چھوڑنے پر مجبور ہو چکے ہیں، جب کہ 5.3 ملین سے زیادہ ملک کے اندر بے گھر ہو چکے ہیں۔
2023-03-08
رپورٹوں، تحقیقات اور انکشافات میں چین کے شورش زدہ مغربی خطے میں وسیع پیمانے پر تشدد، من مانی حراست اور مسلمانوں کے مذہبی اور تولیدی حقوق کی خلاف ورزیوں کا تفصیلی ذکر کیا گیا ہے۔
2023-03-07
1989 کے کریک ڈاؤن سے اب تک آواز اٹھانے سے خوفزدہ چینی عوام اپنے عدم اطمینان کے عوامی سطح پر اظہار کے زیادہ سے زیادہ عادی ہوتے جا رہے ہیں۔
2023-02-17
ایران کی پراکسیز اغواء، تشدد اور پھانسی کے ذریعے خوف پیدا کر کے خطے میں آبادیوں پر کنٹرول مسلط کرنے کے ایرانی حکومت کے پُرتشدد طریقوں کی تقلید کر رہی ہیں۔