2021-12-09
امریکی ایوان نے سنکیانگ میں مسلمانوں کے خلاف جرائم پر چین کو سزا دینے کے لیے ووٹ دیا
ایک امریکی اہلکار نے کہا کہ 'چین بھر میں، لاکھوں لوگ انسانی حقوق کی اشتعال انگیز خلاف ورزیوں کو برداشت کر رہے ہیں: جس میں بڑے پیمانے پر نگرانی ۔۔۔ سے لے کر بڑے پیمانے پر تشدد بشمول قید تنہائی اور جبری نس بندی شامل ہیں'۔