سلامتی تاجکستان میں امریکہ کی زیرِ قیادت ہونے والی فوجی مشقوں سے علاقائی تعاون کو تقویت ملی ہے 2022-08-15 علاقائی تعاون 22 فوجی مشقیں جو کہ 20 اگست تک جاری رہیں گی، میں امریکہ، تاجکستان، قازقستان، کرغزستان، منگولیا، پاکستان اور ازبکستان حصہ لے رہے ہیں۔
معیشت 2022-08-12 پاکستان کی طرف اشارہ کرتے ہوئے افغان مبصرین کا چینی سرمایہ کاری کے خلاف انتباہ پاکستان کے بڑے قرضوں اور بڑھتے ہوئے معاشی عدم استحکام کا حوالہ دیتے ہوئے، مبصرین کا کہنا ہے کہ افغانستان کو وہی غلطی نہیں کرنی چاہیے جو پاکستان نے چین پاکستان اقتصادی راہداری (سی پیک) میں کی تھی۔
معیشت 2022-08-11 پانی کے حقوق کے حصول کے لیے ایران، افغانستان کے معاشی بحران سے فائدہ اٹھانا چاہتا ہے ایران کے حکام، اس وقت موجود افراتفری، عدم استحکام اور سنگین معاشی حالات کا فائدہ اٹھاتے ہوئے، افغانستان میں اپنے مقاصد کے حصول کے لیے مختلف ذرائع سے دباؤ ڈال رہے ہیں۔