2021-01-21
پُرامن انتقالِ اقتدار امریکی جمہوریت کی لچک کو اجاگر کرتا ہے
امریکہ نے پُرامن طریقے سے صدارتی اختیارات حوالے کرنے کی 200 سال سے بھی زیادہ پرانی روایت کو جاری رکھا ہے، جبکہ امریکی فوج دنیا بھر میں اپنے اتحادیوں کے ساتھ اپنے وعدوں کے مطابق پُرعزم رہی ہے۔