2021-02-03
ایران کا میزائل پروگرام: ناکامی اور ناگہانی آفت کی ایک طویل تاریخ
آئی آر جی سی متواتر اپنی ناکامیوں کو گھٹا کر بیان کرتی ہے اور شاذونادر ملنے والی کامیابیوں پر شیخی بگھارتی ہے، جبکہ اس کے میزائل پروگرام کی آسمان سے باتیں کرتی لاگت اہم سرمائے کو بدحال ایرانیوں سے دور کر دیتی ہے۔