2020-12-28
شامی حکومت کی تشدد، استحصال کی مہم ایرانی حمایت یافتہ ملیشیاؤں سے جڑی ہے
قدس فورس کے مقتول سپہ سالار قاسم سلیمانی کی طرف سے بنائی جانے والی اور ہدایت کردہ ملیشیاؤں نے شام کی جنگ کے دوران، دمشق کو ہزاروں شہریوں کو سزائیں دینے اور تشدد کا نشانہ بنانے کے قابل بنایا۔