2023-04-24
ایم ایل - ون کی تعمیر سے کراچی میں غریبوں کی نقل و حرکت محدود
اسلام آباد اور بیجنگ کے درمیان ہونے والے ایک معاہدے کے نتیجے میں بننے والی ریلوے، کم آمدنی والے علاقوں کے تقریبا 100,000 رہائشیوں کے لیے مرکزی سڑکوں تک رسائی کو مشکل بنا رہی ہے۔