2022-09-08
امریکہ کا خیراتی ادارہ قندھار اور ہرات میں افغانوں کو پیشہ ورانہ تربیت اور امید دے رہا ہے
اس تربیتی پروگرام سے 1,600 سے زیادہ خواتین اور مرد مستفید ہو رہے ہیں، جس نے شرکاء میں امید کی ایک لہر دوڑائی ہے اور بہت سے لوگوں کو ملازمتوں کی تلاش میں ہجرت کرنے کے اپنے منصوبوں کو ختم کرنے پر آمادہ کیا ہے۔