2023-02-20
جیسے جیسے ویگنر گروپ کے قبرستان بھر رہے ہیں، روس کی آخری رسومات کی صنعت پھل پھول رہی ہے
جیسا کہ مشرقی یوکرین میں روسی جارحیت مسلسل خونیں نتائج پیدا کر رہی ہے، سیٹلائیٹ تصاویر دکھا رہی ہیں کہ گزشتہ دو ماہ میں صرف ایک ہی قبرستان میں تنخواہ دار فوجیوں کی قبروں میں سات گنا اضافہ ہوا ہے۔