2020-06-04
حکام کا کہنا ہے کہ تجارت کا 'ایک نیا دور' سرحد کی دونوں اطراف میں بہت سی تجارتی سرگرمیوں کو فروغ دے گا۔
2020-06-01
بڑے پیمانے پر نقل و حرکت اور کام میں رکاوٹوں کے دوران، تربیتی پروگراموں نے نوجوانوں کو نام نہاد گگ اکانومی سے آمدنی کمانے کے لیے تیار کیا ہے۔
2020-05-25
گزشتہ چند سالوں میں حکومت کی معاشی کامیابیوں کے باجود، گروہ کی طرف سے مسلسل جاری جنگ اور عدم تحفظ نے ملک میں ہونے والی تقریبا تمام تر ترقی کو تباہ کر دیا ہے۔
2020-02-11
احتجاجوں پر بڑھتے ہوئے پر تشدد کریک ڈاؤن، معاشی مواقع کی کم امّید، اور ملک کی سیکیورٹی فورسز میں شرمندگی چند ایسے عوامل ہیں جو ایرانیوں کی طبیعت کو بیزار کر رہے ہیں۔
2020-01-27
اس سہولت کی کاروباری برادری کی طرف سے تعریف کی گئی ہے اور اس نے اسے ملک اور علاقے کے اندر تجارت کے فروغ کی طرف ایک مثبت پیش رفت کے طور پر دیکھا ہے۔
2020-01-07
قبل ازاں غیر ملکی کمپنیوں، بشمول چینی ملکیتی کمپنیوں، کو دیے گئے ٹھیکوں سے صوبے یا مقامی باشندوں کو کم ہی منفعت حاصل ہوتی تھی۔
2020-01-03
مظاہرین کا کہنا تھا کہ چینی منصوبوں سے مقامی باشندوں کو فائدہ نہیں ہو رہا اور الٹا وہ علاقے کی آب و ہوا اور روایتی معیشت کو تباہ کر رہے ہیں۔
2019-12-31
محاصل کے اپنے سابقہ ذرائع، بشمول تیل کی سمگلنگ سے محروم کر دیئے جانے کے بعد، داعش پیسہ جمع کرنے کے لیے متبادل ذرائع تلاش کرنے کے لیے ہاتھ پاؤں مار رہی ہے۔
2019-12-27
وزیرِ اعظم عمران خان کا کامیاب جوان پروگرام اپنے کاروبار شروع کرنے کے متلاشی نوجوانوں کو قرضوں کی پیشکش کر رہا ہے۔
2019-12-19
قبائلی علاقے میں امن کی واپسی کا مطلب ہے کہ اس شعبے کی ترقی کے لیے مزید مواقع میسر ہوں گے کیونکہ کروڑوں ٹن معدنیات کھدائی کے لیے موجود ہیں۔