2021-08-02
طالبان کی جانب سے پاکستانی سرحدی گزرگاہ پر قبضے کے بعد ٹرکوں سے سامان لے جانے کے اخراجات بڑھ گئے
طالبان کے عسکریت پسندوں کی طرف سے سرحد پر ادائیگیوں کے مطالبے کے بعد -- حکومت کی کسٹم ڈیوٹی کو نقصان پہنچاتے ہوئے -- ٹرک ڈرائیوروں کو سڑکوں پر، طالبان کی جاری شورش سے پیدا ہو جانے والی راہزنی کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔