2017-11-08
توقع ہے کہ اگلے دس برسوں میں ملٹی نیشنل کمپنیاں پاکستان میں کئی بلین ڈالر کی سرمایہ کاری کریں گی۔
2017-10-05
چیف آف آرمی سٹاف جنرل قمر جاوید باجوہ نے 27 ستمبر کو اس سرنگ کا افتتاح کیا۔
2017-09-01
وزیرِ خارجہ خواجہ آصف نے حال ہی میں سینٹ کو بتایا کہ گزشتہ 16 سالوں میں دہشت گردی کے باعث پاکستان کو 12.6 ٹریلین روپے (120 بلین ڈالر) کا نقصان ہوا ہے۔
2017-07-04
کاروباری رہنماؤں کی پیشین گوئی ہے کہ تحفظ کی بہتر صورتحال معیشت کو بحال کرے گی۔
2017-06-13
صدیوں پرانا آب پاشی کا نظام ابھی بھی مہمند ایجنسی اور پاکستان کے دوسرے شمالی علاقوں میں استعمال ہو رہا ہے۔
2017-06-08
حکومتِ پنجاب انفارمیشن ٹیکنالوجی اور کاروباری مہارتوں میں 10,000 نوجوانوں کو تربیت دینے کا ہدف رکھتی ہے۔
2017-04-11
قبائلی خطے میں امن سے لطف اندوز ہو رہے ہیں، جس میں معاشی سرگرمی اور ملازمتوں کی واپسی شامل ہے۔
2017-03-20
بہت سالوں تک ٹرین یا تو مکمل طور پر عدم دستیاب تھی یا روٹ کے ساتھ ساتھ موجود دہشت گردی کے سایوں کی بدولت بہت محدود تھی۔ اب حالات بدل گئے ہیں۔
2017-03-09
مشاہدین کا کہنا ہے کہ آپریشن ضربِ عضب نے علاقے میں پائیدار امن کو قائم کیا ہے اور اب حکومت تعلیم اور معیشت کو بہتر بنانے پر توجہ مرکوز کیے ہوئے ہے۔
2017-03-01
حکام کا کہنا ہے کہ شدّت پسندی، دہشتگردی اور منشیات کی اسمگلنگ معاشی تعاون کی تنظیم (ای سی او) ممالک کو درپیش بڑے چیلنج ہیں۔