2021-10-26
شکی المزاج افغانوں کے چین اور ایران کی جانب سے خفیف امداد پر سوالات
مشاہدین کا کہنا ہے کہ چین اور ایران کی جانب سے تحفتاً بھیجی جانے والی امداد انسانی بحران میں مدد کے لیے بالکل ناکافی ہے، اور یہ محض ملک کے قدرتی وسائل تک رسائی کے لیے ایک راستے ہی کا کام دے گی۔