2019-10-11
تجارتی معاہدے پر نظرِ ثانی کے ساتھ پاکستانی، افغان کاروباری اداروں کی نظریں بہتر مستقبل پر
حکام اور کاروباری حضرات کا کہنا ہے کہ افغانستان اور پاکستان کے عبوری تجارتی معاہدے پر نظرِثانی ان رکاوٹوں کی شناخت کرنے اور انہیں ہٹانے میں مدد دے گی جو موجودہ عبوری تجارت کے لیے نقصان دہ ہیں۔