2022-06-02
روس کے پیدا کردہ عالمی غذائی بحران کو چین کی ذخیرہ اندوزی نے بڑھایا ہے
بیجنگ نے بڑے پیمانے پر اناج کی خریداری کا ایک سلسلہ شروع کر رکھا ہے، جس سے مکئی کی قیمت تاریخی بلندیوں پر پہنچ گئی ہے جبکہ اسی دوران روس کے کی طرف سے یوکرائن کی گندم پر قبضے کی وجہ سے پیدا ہونے والا عالمی غذائی بحران شدت اختیار کر گیا ہے۔