2017-10-12
پاکستانی فوج نے افغان طالبان کی طرف سے اغوا کیا جانے والا شمالی امریکہ کا خاندان رہا کروا لیا
کیٹلن کولمین اور جوشوا بوائل کو طالبان نے افغانستان میں بیک پیکنگ کرتے ہوئے 2012 میں اغوا کر لیا تھا اور وہ گزشتہ دسمبر میں ایک یرغمالی ویڈیو میں نظر آئے تھے جس میں انہوں نے اپنی رہائی کے لیے اپیل کی تھی۔