2019-03-06
فرقہ وارانہ، سیاسی فسادات کی طغیانی کے پیشِ نظر کراچی کے حکام نے سیکیورٹی میں اضافہ کر دیا
جبکہ کراچی میں پولیس کی کارروائیاں مختلف پرتشدد گروہوں کے نیٹ ورکس کو توڑنے میں کامیاب ہو چکی ہیں، سیکیورٹی حکام کو حملوں کی حالیہ تجدید پر تفکرات ہیں۔