2018-09-07
روس اور ایران نے طالبان کو اسکول، مسجدیں تباہ کرنے کا 'حکم' دیا
طالبان کے ایک سابقہ کمانڈر کا کہنا ہے کہ غیر ملکی طاقتیں اس کے گروہ کو جو کہ 50 لڑاکوں پر مبنی ہے، کو اس وقت تک سامان اور رقم نہیں دیں گی جب تک کہ وہ 'انتہائی ممکنہ حد تک تباہی نہ پھیلائیں'۔