2017-06-05
بلوچستان آپریشن میں داعش کے 12 کمانڈر مارے گئے
حکام کے مطابق، انٹیلی جنس پر مبنی ایک آپریشن میں سیکیورٹی فورسز ضلع مستونگ میں ایک غار تک پہنچیں، جہاں انہوں نے داعش کے کم ازکم 12 کلیدی کمانڈر ہلاک کر دیے جو پاکستان پر حملوں کی منصوبہ بندی کر رہے تھے۔