2018-02-27
طالبان کے مطابق ایران نے افغانستان میں عباسی کی تقریب پر حملے کا حکم دیا
ایران کی طرف سے فنڈ کردہ اور تربیت شدہ طالبان عسکریت پسندوں کو حکم دیا گیا ہے کہ وہ اس تقریب پر حملہ کریں جس میں پاکستان کے وزیراعظم ایک اہم پائپ لائن منصوبے کا افتتاح کرنے والے ہیں۔ طالبان نے اس حکم کی خلاف ورزی کی اور ہتھیار ڈال دیے۔