2021-12-15
کریملن کے ویگنر گروپ کو غیر مستحکم کرنے والی سرگرمیوں پر پابندیوں کا سامنا
یورپی یونین کا کہنا تھا، 'ویگنر گروپ نے فساد کو بھڑکانے، قدرتی وسائل کی لوٹ مار اور شہریوں کو دھمکانے کے لیے پرائیویٹ فوجی اہلکاروں کو بھرتی کیا، تربیت دی اور دنیا بھر کے تنازعات والے علاقوں میں بھیجا ہے۔'