2022-05-17
پشاور میں داعش کے کے منصوبہ ساز کے قتل سے مرکزی داعش کے منصوبے ناکام
حسن شاہ نے مارچ میں پشاور میں ایک شعیہ مسجد پر ایک خود کش حملے کی منصوبہ سازی کی جس میں 64 سے زائد نمازی جاںبحق ہو گئے۔ اسے حال ہی میں داعش کی ایک اشاعت میں ایک کلیدی علاقائی رہنما کے طور پر پیش کیا گیا تھا۔