2019-05-20
داعش نے اپنی پروپیگنڈا کی کوششوں کو جنوبی ایشیاء کی طرف مرکوز کر دیا اور اس نے حال ہی میں ملک میں ہونے والے کئی حملوں کی ذمہ داری قبول کی ہے۔
2019-04-29
تجزیہ نگاروں کا کہنا ہے کہ ایران کی طرف سے حکومتی سپانسرشدہ دہشت گردی اسے ایک ناقابل اعتماد شریک بناتی ہے۔
2019-04-25
دونوں شورش پسند گروہوں کے درمیان لڑائی نے بھائی کو بھائی کے خلاف کھڑا کر دیا ہے۔
2019-04-19
ترقیاتی منصوبے ماضی میں عسکری گروہوں کی جانب سے پہنچائے گئے نقصان سے آگے گزرنے میں کراچی کی مدد کرنے کی کلید ہیں۔
2019-04-16
حکام نے مطابق، 16 گھنٹے طویل اس آپریشن میں ایک پولیس افسر شہید اور دو سیکیورٹی اہلکار زخمی ہو گئے۔
2019-04-12
جسم کے حصے جائے وقوعہ پر بکھرے ہیں اور زخمی ہونے والے متاثرین امداد کے لیے پکار رہے ہیں جبکہ دھماکے کے بعد سیاہ دھویں نے بازار کو لپیٹ رکھا ہے۔
2019-04-02
گزشتہ ماہ شام میں اس گروہ کی نام نہاد 'خلافت' کے سکوت کے بعد، ہزاروں جنگجو، عورتیں اور بچے متعدد کیمپوں میں پابند اپنے مقدر کے منتظر ہیں۔
امریکی قیادت میں اتحادی افواج باقی ماندہ جنگجوؤں کا صفایا کرنے میں مدد کے لیے 'درستگی کے ساتھ حملوں میں مدد' کر رہی ہیں۔
2019-03-29
دہشت گرد تنظیم کو دونوں ممالک میں مالیاتی کریک ڈاؤنز، فوجی آپریشنوں اور مقامی حمایت کی کمی کا سامنا ہے، مگر یہ ہنوز ایک خطرہ ہے۔
2019-03-28
حکام کا کہنا ے کہ مزید باڑ لگائے جانے سے سرحد کے غیر قانونی عبور اور دہشتگردی پر قابو پایا جائے گا۔