2016-07-19
اے پی ایس متاثرین کے اہل خاندان کے مطابق عمر نارے کی موت 'خدائی انصاف' ہے
تجزیہ کاروں کا کہنا ہے کہ 2014 میں آرمی پبلک اسکول (اے پی ایس) کے قتل عام کے منصوبہ ساز کا افغانستان میں مارا جانا تحریک طالبان پاکستان (ٹی ٹی پی) کو بے اثر کردے گا۔