2021-05-06
عالمی اتحاد کی افغانستان سے واپسی کے ساتھ پاکستان کی طرف سے تعاون میں اضافہ
اتحادی افواج کے افغانستان سے چلے جانے کے بعد پیدا ہونے والے ممکنہ خطرات کا مقابلہ کرنے کے لیے پاکستان نے بہت سے اقدامات کیے ہیں جیسے کہ سرحدی باڑ لگانا اور قبائلی پٹی سے عسکریت پسندوں کو نکالنا۔