2022-02-11
ایران کی جانب سے خلیج میں ہتھیاروں اور ایندھن کی سمگلنگ کے لیے بحری قزاقوں، سادہ لوح بحری سیاحوں کا استعمال
آئی آر جی سی پورے خطے میں اپنے ہتھیاروں کی ترسیل کے لیے قزاقوں اور سمگلروں کو ادائیگی کرتی ہے۔ دوسرے اتنے خوش قسمت نہیں ہیں -- انہیں ایران نے ان غیر قانونی کاموں کے لیے پھنسا رکھا ہے، اکثر کم یا بغیر تنخواہ کے۔