2019-11-18
داعش جھوٹی ذمہ داری قبول کر کے پاکستان میں اپنی موجودگی بڑھانے کی کوشش میں
داعش- کے، جسے وہ اپنی خراسان شاخ بتاتا ہے، نے اپنے پروپیگنڈا آوٹ لٹ عمق کے ذریعے پاکستان میں بہت سے حملوں کی ذمہ داری قبول کی مگر تقریبا ہر دعوی بعد میں جھوٹا ثابت ہوا۔