2019-05-22
افغان سرحد کے قریب طالبان-داعش کے درمیان دوبارہ لڑائی سے ہزاروں افراد بھاگنے پر مجبور
افغانستان میں دو حریف باغی گروہوں کے درمیان جھڑپیں جاری ہیں جبکہ پاکستان میں داعش کی جانب سے گزشتہ ہفتے ملک کو ایک نیا 'صوبہ' قرار دینے کے بعد حکام چوکس ہیں۔