2023-02-09
چین کے جے-10 لڑاکا طیارے غیر ملکی خریداروں کے لیے کم ہی پر کشش ثابت ہوئے
کئی برسوں تک اپنے جے-10 لڑاکا ہوائی طیاروں کی فروخت کے لیے آوازیں لگانے کے بعد بھی چین صرف ایک ہی ملک کے ساتھ فروخت کے معاہدے کر سکا: پاکستان، ایک ایسا ملک جس پر بیجنگ کا زبردست معاشی اور سیاسی رسوخ ہے۔